گلشن اقبال زون 2 میں جس کے ڈایریکٹر عبدالحمید زرداری صاحب ہیں ان کی موجودگی کے باوجود گلشن اقبال زون 2 میں بے انتہا تیزی کے ساتھ غیر قانونی تعمیرات کا سلسلہ جاری ہے  ایس بی سی اے کے تمام قوانین کی کھلم کھلا خلاف ورزی کی جارہی ہے
 جس کے نتیجے میں حکومت پاکستان کا کروڑوں روپے کا ریوینیو کا نقصان ہورہا ہے 

آباد کے چئیرمین محسن شیخانی
جن کی موجدگی میں آباد کی اے جی ایم میں اس
 طرح کی
 جنگ و جدل برپا ہوئی  مگر اس وقت چئیرمین آباد نے
 پراسرار خاموشی
 اختیار کی ہوئی ہے  
ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولیپرزآباد کی قانونی حیثیت کو چیلنج کردیا گیا۔ ایڈمنسٹریٹر  مقرر کرنے کی استدعا
آباد کے ممبر میری لینڈ کے ڈائریکٹر تنویر احمد کے خلاف آباد کے شو کاز کو معطل ایس ای سی پی نے کمپنیز آرڈیننس مجریہ 1984کی لازمی ضروریات پوری نہ کرنے پر آباد کو غیر فعال کمپنی قرار دے دیا ہے آباد میں ایک گروہ کی اجارہ
داری اور غیر قانوی اقدامات کے خلاف آبادکے اراکین نے محاز قائم کرلیا
ملاحظہ کیجیے کالم  تفتیش میں