Search This Blog

تحقیق۔۔۔۔۔۔۔۔ سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی

  سندھ بلڈنگز کنٹرول اتھارٹی
 کے سربراہ محترم جناب منظور قادر سے


 محترم منظور قادر ڈایریکٹر جنرل سندھ بلڈنگز کنٹرول اتھارٹی
جناب منظور قادر نے سندھ  بلڈنگز کنٹرول اتھارٹی کے پہلے ڈائیریکٹر جنرل اور  کراچی بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے بی سی اے کےآخری اور  تیرہویں  چیف کنٹرولر کی حیثیت سے نے چارج سنبھالنے کے بعد اپنی پہلی تقریر میں جو انہوں نے کے بی سی اے کے تمام اسٹاف کے ساتھ میٹنگ کے دوران کی تھی، کہا تھا کہ اب قانون کے مطابق کام کیا جائے
گا اس وقت کے کراچی بلڈنگز کنٹرول اتھارٹی اور آج کے سندھ بلڈنگز کنٹرول اتھارٹی کے افسروں کو متنبہ کرتے ہوئے یہ وارننگ بھی دی تھی کہ کسی بھ ی طرح کا کوئی کرپشن برداشت نہیں کیا جائے گا مگر ڈائیریکٹر جنرل سندھ بلڈنگز کنٹرول اتھارٹی کی اس وارننگ پر ایس بی سی اے کے اسٹاف نے کسی حد تک کچھ توجے تو دی مگر اس کے بعد پھر اسی سابقہ انداز کے مطابق ہی اب ایس بی سی اے کا ماحول بن چکا ہے بلکے کچھ دوستوں کا کہنا ہے کہ اب تو رشوت کا بھاو پہلے سے زیادہ بڑھ چکا ہے جس کی  بہت سی مثالیں آپ جلد ہی ملاحظہ کرلیں گے  
   
 گلشن اقبال زون 2 میں جس کے ڈایریکٹر عبدالحمید زرداری صاحب ہیں ان کی موجودگی کے باوجود گلشن اقبال زون 2 میں بے انتہا تیزی کے ساتھ غیر قانونی تعمیرات کا سلسلہ جاری ہے  ایس بی سی اے کے تمام قوانین کی کھلم کھلا خلاف ورزی کی جارہی ہے
 جس کے نتیجے میں جہاں حکومت پاکستان کا کروڑوں روپے کا ریوینیو کا نقصان ہورہا ہے وہاں حکومت سندھ اور ایس بی سی اے کو بھی کروڑوں روپوں ک نقصان ہو رہا ہے برائے مہربانی نوٹ کیجیے گا
اس حوالے سے گلشن اقبال زون 2 میں کی جانے والی غیر قانونی تعمیرات کی کچھ مثالیں پیش کی جارہی ہے 


گلشن اقبل ٹاون  زون 2کی حدود میں
پلاٹ نمبر  147  بلاک 3  بہادر یار جنگ سوسائٹی نزد بہاد ر آباد  گراونڈ +2+ غیر قانونی پینٹ ہاوس جس پر غیر قانونی تعمیرات ایس بی سی اے کے راشی افسران کی سرپرستی میں تیزی کے ساتھ جاری ہے  
کی چند تصاویر

گلشن اقبل ٹاون  زون 2کی حدود میں
پلاٹ نمبر  147  بلاک 3  بہادر یار جنگ سوسائٹی نزد بہاد ر آباد  گراونڈ +2+ غیر قانونی پینٹ ہاوس جس پر غیر قانونی تعمیرات ایس بی سی اے کے راشی افسران کی سرپرستی میں تیزی کے ساتھ جاری ہے
ہیں 



گلشن اقبال زون 2 میں جناب عبدالحمید زرداری کے علاقے کی حدود میں ایس بی سی اے کے زمے دار افسروں کا ایک  مزید کارنامہ بھی ملاھظہ کیجے پلاٹ نمبر 547 آدم جی نگر بلاک1  عقب یوسف برگر پرانے اولڈ پر مزید 3 فلور ڈالے جارہے 

















پلاٹ نمبر164-اے کا ٹھیا واڑ کوآپریٹیو ہاوسنگ سوسائٹی  یوسف واڈی والا اسٹرِیٹ پر گراونڈ+2 فلور فلیٹ سائٹ   ایس بی سی اے کے افسران کی زیر نگرانی  تعمیرات کے مراحل کو تیزی کے ساتھ مکمل کیا جارہا ہے  












 گلشن اقبال 13 بی ون میں گیلانی ریلوے اسٹیشن کے نزدیک بلڈنگ پر غیر قانونی ایکسٹرا فلور  ایس بی سی اے کے زون ون کے افسران کی    فنکارانہ مہارت  کی بنیاد پر تکمیل کے مراحل تیزی کے ساتھ مکمل کررہا ہے  

نوٹ
گلشن اقبال زون 2 اورگلشن اقبال زون1  میں کی جانے والی غیر قانونی تعمیرات کی مزید تفصیلات جلد ملاحظہ کیجیے  
زون 2 کے مزید 10 غیرقانونی تعمیرات کی تصاویر اور ان کی تفصیلات بھی ملاحظہ کیجیے گ
جانے والی غیر قانونی تعمیرات
ملاحظہ کیجیے ایس بی سی اے  کراچی کے 
 کے ڈائریکٹران اور ان کے دائیرہ کار کی تفصیلات 


 گلشن اقبال ٹائون اور جمشید ٹائون کراچی ایس بی سی اے   فہرست
    جناب منظور قادر کے بارے میں بتایا جاتا ہے کہ وہ کرپشن کے انتہائی خلاف ہیں اور جب بھی ان کے علم میں کسی بھی کرپشن کی اطلاع آتی ہے یا کسی کرپٹ افسر کی اطلاع ملتی ہے تو وہ فوری طور پر  اس کرپشن اور کرپٹ افسر کے خلاف  کارروائی کرتے ہیں  جیسا کہ انہوں نے  گلبرگ کے سابق ڈائریکٹر عمر عادل کے خلاف کارروائی کرکے کیا اور این جی اوز اور اخبارت کی جانب سے بے انتہا شکایات کا سلسلہ جب دراز ہو گیا تو گلبرگ ٹاون  ایس بی سی اے کے تمام  عملے کو ایس بی سی اے  کی تاریخ میں  کرپشن کے خلاف یہ پہلا اقدام

کیا گیا کہ تمام ٹائون کے عملے کا تبادلہ کردیا گیا 
 جب کے بلدیہ ٹائون کے عملے کو گلبرگ ٹاون اور  گلبرگ ٹاون کے عملے کو بلدیہ ٹاون بھیج دیا گیا  
  اس کے نتیجے میں کرپشن کا سلسلہ کسی حد تک موقوف  
 مگر سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اب تک گلبرگ ٹاون میں عمر عادل کے دور میں کی جانے والی غیرقانونی تعمرات کا سلسلہ باقائدگی سے جاری ہے اور جن  غیر قانونی منصوبوں کو ڈائریکٹر عمر عادل کے دور میں شروع کیا گیا تھا ان کے خلاف کسی بھی طرح کی کوئی کارروائی اب تک دیکھنے میں نہیں  آئی ہے  حالانکہ عمر عادل کے خلاف کئی سو درخواستِن اس وقت بھی موجود ہیں  
ملاحظہ کیجیے
کے بی سی اے کے کراچی کے ٹاون  افسران کی لسٹ                            
          

SBCA)

DIRECTORS KARACHI REGION
SR. NO.

ڈائریکٹر کا نام
TOWN NAME
AREA
1
انجِینئیر علی مہدی
کیماڑی
 بھٹہ ولیج ۔ سلطان آباد، کیماڑی،بابا بھٹ، ماچاکالونی ماری پور شیر شاہ گابو پٹ، منورہ
2
انجِینئیرمظہر اقبال
سائٹ
 پاک کالوننی ۔ پرانا گولیمار جہان آباد  میٹرو ویل،ون پٹھان کالونی،فرنٹیئر کالونی، بنارس کالونی، قصبہ کالونی، اور اسلامک کالونی
3
آرکیٹیکچر ٰعادل عمر صدیقی
بلدیہ
 گلشن گاذی ، اتحاد ٹاون  ، اسلام نگر،نئی آبادی،سعید آباد مہاجر کیمپ مسلم مجاہد کالونی اور رشید آباد-e-Ghazi,
4
انجِینئیر ایم محسن خان
اورنگی ٹاون
, آزاد نگر ہریانہ کالونی،حنیفہ آباد محمود نگر، مدینہ کالونی،اسلام چوک، گبول کالونی، داتا نگر،مجاہدآباد اور بلوچ گوٹھ
5
انجِینیر ایس عقیل عابدی

.
لیاری
آگرہ تاج کالونی، دریا آباد ، نیاآباد،کھڈہ،میمن سوسائیٹی بغدادی،شاہ بیگ،بہار کالونی،رانگی وارہ، سنگو لین،، چاکیوارہ،اور علامہ اقبال کالونی
6
   انجِیئیرمنیر احمد
بھنبھرو


 پلانر ممتاز حیدر
صدر ٹاون-I

صدر-II
پرانا حاجی کیمپ، نیو کمہار وارہ نیپئر پولیس کوارٹر کمپاونڈ بھیم پورا، گھانچی پارہ، جناح آباد،رسالہ پولیس لائین سیتل داس مندر، گارڈن،عثمان آباد،بادشاہی کمپاونڈ،حسن لشکر ی ولیج،دھوبی گھاٹھ،شو مارکیٹ، گارڈن ویسٹ، پاکستان کوارٹرز،کھارادر،غلامحسین قاسم کمپاونڈ،قمر ہاوس،نیپئر کوارٹرز،لی مارکیٹ،اولڈ ٹاون،مارکٹ کوارٹرز،کھوڑی گارڈن،بندر کوارٹرز، سٹی ریلوے کالونی،سرائے کوارٹرز، کے ایم سی بلڈنگ، پان منڈی،ٹھٹائی کمپاونڈ،بوہرہ پیر،،این جے وی اسکول،پارسی کالونی،لیڈی ڈفرن ہاسپیٹل،گزدرآباد،رام سوامی،جبلی،مارکیٹ ایریا،نبی بخش ایریا،گارڈن پولیسکوارٹرز، پریڈی کوارٹرز،شیٹ ۱فخری کمپاونڈ،ملت نگر،دہرام سیوارا، عظیم پلازہ،ایریا،شومارکیٹ حصہ، بھٹی کمپاونڈ،حق نگر،ہاشم خان باغیچہ،زولیجیکل گارڈن،آر سی۔ آر ایس کوارٹرز،اور اولڈ ٹاون Garden, R.C, R.S. Quarters & Old Town Quarters.  
 , صدر، پریڈی کوارٹرز،شیٹ ۱۱ رتن تلاو،حصہ،اردو بازارایریا،گاڑی کھاتہ،برنس روڈ، ایک حصہ،بوہری بازار لکی اسٹار، آرام باغ،حصہ،سول لائینز پی آئی ڈی سی  باغ قائد اعظم، چ وزیر اعلی ہاوس، گورنر ہاوس،سندھ سیکرٹریٹ،شفیع کورٹ،سندھ کلب، کلفٹن جی او آر،بلاک پانچ اورسات پران کلفٹن،ریتی لین،شاہ رسول کالونی    
.
7
 انجِینئیر صفدر علی مگسی. (Look After) عبوری چارج
جمشید
اختر کالونی ، منظور کالونی، آعظم بستی،چنیسر گوٹھ،محمود آباد جٹ لائین سینٹرل جیکب لائینز،جمشید کوآرٹرز،گارڈن ایسٹ،سولجر بازار،اور پاکستان کوارٹرز PECHS-I, PECHSا ،
8
پلانر ندیم احمد خان عبوری چارج
پلانر ندیم احمد خان عبوری چارج

انجِینئیرعبدالحمید زرداری
عبوری چارج

گلشن –I



گلشن –II
Scheme-33, اسکیم نمبرScheme-اسکیم نمبر36, نمبرScheme-اسکیم نمبر24
عیسی گری، گیلانی ریلوے،شانتی نگر ،جمالی کالونی یٹرو ول  کالونی  گلزار ہجری صفورہ گوٹھ   پہلوان گوٹھ
KCHS Union Block-3, 7 & aالہلال سوسائٹی دہلی مرکنٹائل  پی آئی بی کالونی اور ملحقہ کچی آبادیاں 8,.
9
انجِینئیر عبدالرحمان انصاری
شاہ فیصل
 ناتھا کان گوٹھ پاک سادات، ڈرگ کالونی، ریتا پلاٹ،ماریو خان گوٹھ رفاء عام،الفلاح،فیصل,
10
آرکیٹیکچروجے کمار
لانڈھی
 مظفر آباد، مسلم آباد، داود چورنگی،معین آباد، شرافی گوٹھ بھٹو کالونی، خان اجمیر کالونی،لانڈھی عوامی کالونی، برمی کالونی، کورنگی، شیر آباد کالونی
11
انجِینئیر جمیل احمد میمن عبوری چارج
کورنگی
 بلال کا لونی ایسٹ ناصر کالونی ، چکرا گوٹھ ،مصطفیِ تاج کالونی Korangi Sector-33سو کوارٹرز،گلزار کالونی،کورنگی سیکٹر زماں ٹاون اور حسرت موہانی کالونی.
12
پلانر زاہد نعیم
  نارتھ ناظم آباد
  بفر     پاپوشنگر پہاڑ گنج ،کھندو گوٹھ،حیدری،سخی حسن،فاروق اعظم۔مصطفیِ آباد،شادمان ٹاونر  Zone I & II.
13
انجِینئیر ظفر احسن
نیو کراچی
 کلیانہ  سر سید، فاطمہ جناح، گودھرہ،ابو زر غفاری،حکیم احسن مدینہ کالو نی،فیصل خمیسو گوٹھ، مصطفی کالونی، خواجہ اجمیر نگری،گلشن سعید اور شاہ نواز بھٹو
14
انجِینئیرادریس غفار
گلبرگ
 عزیز آباد، کریم آباد،عائیشہ منزل،انچولی،نصیر آباد،یاسین آباد،واٹر پمپ،اور شفیع ملز
15
انجِینئیرآشکار داوار
لیاقت آباد
 رضویہ سوسائٹی  فردوس کالونی، سپرمارکٹ،ڈاکخانہ،قاسم آباد،بندھانی کالونی، شریفآباد، کمرشل ایریا، مجاہد کالونی
،ناظم آباد نمبر۱ناظم آباد نمبر۲ ناظم آباد نمبر۳ ناظم آباد نمبر ۴چاراور عباسی.
16
پلانر اقبال حسین
ملیر
ماڈل کالونی،کالا بورڈ،سعود آباد، کھوکھرا پار،جعفر طیار، غریب آبادغازی داود بروہی گوٹھ ملیر
17
                                          انجِینئیر ایم زبیر
  بن  قاسم
.ابراہیم حیدری،ریہڑی بھینس کالونی،قائدآباد،لانڈھی،گلشن حدید،گھگراور کورنگی، کریک
18
انجِینیرایس محمود علی
گڈاپ
مراد میمن ، درسانو چنا،گجرو، گڈاپ سونگل، یوسف گوٹھ، معمارآباد،منگھوپیر
REORGANIZED - CENTRAL FUNCTIONS

آن لائین ملاحظہ کیجیے گا
ا 

گلشن اقبال زون 2 میں پلاٹ نمبر147  بہادر یار جنگ سوسائٹی
  بلاک 3پر گراونڈ+2+پینٹ ہاوس
جو گلشن اقبال زون 2 کے افسران کی سرپرستی میں تعمیر کرلیا گیا